داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول

داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ایم اے/ ایم ایس سی پارٹ ٹو سپلیمنٹری امتحان2016ء کے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری اور حتمی تاریخ 13جنوری 2017ء ہے۔ لہذا 13جنوری تک اپنے داخلہ فارم لازمی جمع کرائیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -