ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان

ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹرپنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی اپلائیڈ سائیکالوجی پارٹ ٹو سالانہ 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -