سروسز ہسپتال میں تمام وینٹی لیٹرفعال ہیں،اخلاق احمد

سروسز ہسپتال میں تمام وینٹی لیٹرفعال ہیں،اخلاق احمد

  

لاہور (جنرل رپورٹر)محکمہ صحت کے ترجمان اخلاق احمد نے کہا ہے کہ سروسز ہسپتال میں تمام وینٹی لیٹر فعال ہیں او ر ان کے ذریعے مریضوں کو سروسز فراہم کی جا رہی ہیں ۔ترجمان نے کہا کہ سروسز ہسپتال واحد ہسپتال ہے جہا ں سرجیکل آئی سی یو میں 9اور میڈیکل آئی سی یو میں 10وینٹی لیٹرز ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -