شہدائے کوئٹہ کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا آج ہوگی

شہدائے کوئٹہ کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا آج ہوگی

  

لا ہور (پ ر) شہدائے کوئٹہ شہید سید سجاد اکبر جعفری شہید سید سجاد حسین اور سید افتخار کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا مورخہ 7 جنوری بروز ہفتہ 6 بجے شام الفاطمہ ہاوس 66 - H - 1 واپڈ ٹاؤن لاہور میں علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نوحہ خواں سید عرفان حیدر اور ناصر رضا خطاب فرمائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -