جعلی ویزوں پر ملائیشیا جانے والے 5مسافرگرفتار

جعلی ویزوں پر ملائیشیا جانے والے 5مسافرگرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ایف آئی اے کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے پر ملائیشیا جانے والے 5مسافروں کو گرفتار کرلیا ۔بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے لاہور ائیرپورٹ میں خفیہ اطلاع ملنے پرصفدر،زمان،واجد،سجاداور اصغر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ملزمان ملزمان جعلی ویزے پر PK.898سے ملائیشیا جانے کی کوشش کررہے تھے۔

مزید :

علاقائی -