بغیر اجازت ریلی نکالنے پرتحریک کے درجن سے زائد افراد زیر حراست

بغیر اجازت ریلی نکالنے پرتحریک کے درجن سے زائد افراد زیر حراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار)پریس کلب کے باہر بغیر اجازت احتجاجی مظا ہرہ کر نے پر پو لیس نے انسان بچا ؤ تحریک کے ایک درجن سے زائد کا رکنان کو گرفتار کر لیا ،گرفتار ہو نے والے کا ر کنان کی رہا ئی کے لئے ان کے سا تھی تھا نہ ریس کو رس کے باہر رات گئے تک دھر نا دے کر بیٹھے رہے ۔ تفصیلات کے مطا بق پریس کلب کے با ہر انسان بچا ؤ تحریک کے کارکنان نے انتظا میہ کی اجا زت کے بغیر ریلی کا انعقاد کیا تھا، کارکنان نے پریس کلب کے با ہر اکٹھا ہونا شروع ہو ے تو ریس کو رس پو لیس نے ان پر دھاوا بو ل دیا اور ان کے ایک در جن سے زا ئد کا رکنان کو گرفتار کر لیا ، تحریک کے کا ر کنان اپنے سا تھیو ں کی رہا ئی کے لئے را ت گئے تک تھا نہ ریس کو رس کے با ہر دھر نا دئے بیٹھے رہے ۔



مزید :

علاقائی -