بادامی باغ سے ہنڈی کا کاروبار کرنے والے 2ملزم گرفتار

بادامی باغ سے ہنڈی کا کاروبار کرنے والے 2ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے کی نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہنڈی کا کاروبار کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے دو ملزمان بلال اور یاسین کو بادامی باغ کے علاقہ سے گرفتار کرلیا ۔

جن کے قبضہ سے لاکھوں کی غیر ملکی کرنسی کو اپنی تحویل میں لیکر ان کے خلاف تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -