آج داتا علی اہجویری ؒ کے مزار پر حاضری دیں گے

آج داتا علی اہجویری ؒ کے مزار پر حاضری دیں گے

  

لاہور(آن لائن ) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان افتخار محمد چودھری آج ہفتہ کے رو ز سہ پہر تین بجے داتا علی اہجویری ؒ کے مزار پر حاضری دیں گے ۔ ان کے ہمراہ پاکستان بار کونسل کے کوارڈینیٹر مدثر چودھری ایڈووکیٹ ، جمیل سندھو ، میاں خلیل ، جی ایم چودھری ، حکیم وقاص ، شاہد نعیم ، حسیب اسامہ ، میاں مزمل شریف بھی ہوں گے ۔ مزار پر حاضری کے دوران ملک کی سلامتی بقاء کے لیے خصوصی دعا کی جائے گی۔

افتخار چودھری

مزید :

صفحہ اول -