بھا ٹی گیٹ سے اغواء ہو نے والا طا لبعلم ہمسایوں کے گھر سے بازیاب

بھا ٹی گیٹ سے اغواء ہو نے والا طا لبعلم ہمسایوں کے گھر سے بازیاب

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)بھا ٹی گیٹ کے علاقہ میں اغواء ہو نے والے طا لبعلم کا ڈرا پ سین ہو گیا ۔ عبد اللہ کو پو لیس نے ہمسائے کے گھر سے بر آمد کر کے والد ین کے حوالے کردیا ہے۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ بچے کوکسی نے اغواء نہیں کیا تھا اپنی مر ضی سے گیا تھا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق دوروز قبل بھا ٹی گیٹ کے علاقہ سے اغواء ہو نے والا 7 ویں جما عت کے طا لبعلم عبداللہ کے والد اللہ ر کھا نے تھانے در خواست دی کہ اس کے بیٹے کو نا معلوم افرا د نے اسے اغواء کر لیا۔ پو لیس نے مقد مہ نمبر 9\17در ج کر کے تفتیش شروع کی تو دوران تفتیش پو لیس نے عبداللہ کو ان کے ہمسائے کے گھر سے بر آمد کر لیا ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ عبد اللہ نے پولیس کو بتایکہ اسے کسی نے اغواء نے نہیں کیا بلکہ وہ را ت دا تادر با ر تھا جہا ں وہ اپنی پڑ ھا ئی کر ر ہا تھا اور صبح وہ اپنے ہمسائے کے گھر چلا گیا جہا ں سے پو لیس نے اسے بر آمد کر کے والد ین کے حوالے کردیا ہے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -