لاہور بار کے سالانہ الیکشن کے لئے وصول کی جانے والی فیس کے خلاف چیئرمین الیکشن بورڈ کو درخواست
لاہور(نامہ نگار خصوصی )وکلا کی جانب سے لاہور بار کے سالانہ الیکشن کے لئے وصول کی جانے والی فیس کے خلاف چیئرمین الیکشن بورڈ کو درخواست۔محافظ لائیرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین معین قریشی ایڈوکیٹ نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ امیدواران سے الیکشن لڑنے کے لئیے فیس وصول کرنا میمورنڈم آف ایسوسی ایشن کی خلاف ورزی ہے جبکہ امیدواروں کی طرف سے وصول کردہ فیس ا ن کو واپس کی جائے۔