منگنی کی انگوٹھی ہمیشہ اس انگلی پر کیوں پہنی جاتی ہے؟

منگنی کی انگوٹھی ہمیشہ اس انگلی پر کیوں پہنی جاتی ہے؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) منگنی اور شادی کے موقع پر ہرکوئی یادگار بناناچاہتاہے اورمنگنی کے موقع پر انگوٹھی کو منگنی کی نشانی قراردیاجاتاہے لیکن اس انگوٹھی کو تیسری انگلی میں ہی پہننے کو ترجیح دی جاتی ہے ،دلچسپ بات یہ ہے کہ تیسری انگلی پاکستان میں انگوٹھی والی انگلی سے ہی جانی جاتی ہے لیکن وجہ شاید بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہو۔وائرل نووا کے مطابق تیسری انگلی میں انگوٹھی پہننے کی روایت قدم مصری تہذیب سے شروع ہوئی۔ خیال تھاکہ الٹے ہاتھ کی تیسری انگلی کا تعلق براہ راست دل سے ہوتاہے ۔
منگنی کی انگوٹھی

مزید :

صفحہ آخر -