کراچی، انٹربورڈکے کنٹرولرسمیت 4ملزمان کی حفاظتی ضمانت منظور

کراچی، انٹربورڈکے کنٹرولرسمیت 4ملزمان کی حفاظتی ضمانت منظور

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے کرپشن میں ملوث انٹربورڈکے کنٹرولر عمران چشتی سمیت 4ملزموں کی حفاظتی ضمانت منظورکرلی ہے ۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں انٹربورڈ کراچی کے کنٹرولر عمران چشتی ،اطہر سعید ،مظفر علی اور عرفان احمد کی حفاظتی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت کرتے ہوئے 50,50روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے ۔ملزمان پر 18کروڑ روپے کرپشن کرنے کا الزام ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -