جامعہ کراچی: پہلے سیمسٹر کی تدریس کا آغاز 11 جنوری سے ہوگا

جامعہ کراچی: پہلے سیمسٹر کی تدریس کا آغاز 11 جنوری سے ہوگا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے رجسٹرار کے اعلامیہ کے مطابق جامعہ کراچی میں پہلے سیمسٹر کی تدریس کا آغاز 11 جنوری سے ہوگاجو 26 اپریل 2017 ء تک جاری رہے گاجبکہ 02 مئی تا19 مئی سیمسٹر امتحانات منعقد ہوں گے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -