جماعت اسلامی کراچی کا اجتماعِ ارکان کل ادارہ نورحق میں ہو گا

جماعت اسلامی کراچی کا اجتماعِ ارکان کل ادارہ نورحق میں ہو گا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کا اجتماع ارکان اتوار 08جنوری کو ادارہ نور حق میں صبح 10بجے سے 2بجے دن تک ہو گا ۔جماعت اسلامی پاکستان کے ڈائریکٹر امورِ خارجہ عبد الغفار عزیز خصوصی خطاب کریں گے ۔اجتماع ارکان میں جماعت اسلامی کراچی کے مختلف شعبۂ جات کی رپورٹس پیش کی جائے گی اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن بھی خطاب کریں گے ۔جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری عبد الوہاب نے تمام ارکان کو ہدایت کی ہے کہ اجتما ع ارکان میں اپنی شر کت کو یقینی بنائیں ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -