ایس ایچ او عبدالوہات کی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

ایس ایچ او عبدالوہات کی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویز فورس تھانہ درگئی کے پوسٹ کمانڈر(ایس ایچ او)عبدالوہات کی ہمشیرہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں کوٹ ٹوٹئی میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ کے نمازجنازے میں مالاکنڈلیویز فورس کے صوبیدارمیجرگل روزخان اوردیگراہلکاروں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -