حاجی جہانزیب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

حاجی جہانزیب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ) جماعت اسلامی مالاکنڈ کے نائب امیرسابق تحصیل ناظم شہاب حسین خان کے والدحاجی جہانزیب خان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں تھانہ میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم محمدحسین اورعمرفاروق کی بھی والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -