مردان میں فضل الرحمن کی صحت یابی پر دو بکرے صدقہ

مردان میں فضل الرحمن کی صحت یابی پر دو بکرے صدقہ

  

مردان ( بیورورپورٹ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی صحت یابی کے لئے پارٹی نے دو بکرے صد قہ کردیئے جمعہ کے روز جے یو آئی کے صوبائی رہنما اور حلقہ پی کے 30کے متوقع امیدوار سید فیضان باچا نے قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان کی صحت یابی کے لئے دو بکرے ذبخ کرکے صدقہ کردیے اورصدقہ مستحق افراد بانٹ دیا اس موقع پر قرآن خوانی بھی کی گئی اور مولانا فضل الرحمان کی جلد صحت یابی اورعمر درازی کے لئے دعا مانگی گئیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -