شہید بھٹو نے پاکستان کو ناقابل تسخیر قوت بنایا ،لیاقت شباب

شہید بھٹو نے پاکستان کو ناقابل تسخیر قوت بنایا ،لیاقت شباب

  

پبی ( نما ئندہ پاکستان) شہید بھٹو نے پا کستان کو جمہوریت ایٹمی قو ت 1973 کا متفقہ آئین اور قاد یا نیوں کو آئینی طور پر کا فر کہنے کا تحفہ دیا بھٹو خا ندان اور پا کستان لاز اور ملزوم ہے پا کستان کے عوام کے دلوں سے بھٹو سے محبت کر نے کو کسی کا باپ بھی نہیں نکا ل سکتا ہے ان خیا لات کا اظہار سا بق صو با ئی وزیر لیاقت شباب نے تحصیل پبی کے گا ؤں ڈا گ اسما عیل خیل میں ضلع کو نسل نو شہرہ کے سا بق چیئر مین حا جی محمد اسحاق خٹک کی رہا ئش گاہ خٹک با غ میں امت مسلمہ کی پہلی اسلا می سر بر اہی کا نفر نس کے چیئر مین اور پا کستان پیپلز پار ٹی کے با نی چیئر مین قا ئد عوام شہید ذوالفقا ر علی بھٹو کی 89 ویں سا لگرہ کی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا سا لگر کی تقریب کی صدارت حا جی محمد اسحاق خٹک نے کی جبکہ سا لگرہ کی تقریب سے سا بق ممبر قو می اسمبلی انجینئر طارق خٹک پی پی پی تحصیل پبی حلقہ پی کے 12 کے صدر محمد الیاس سا بق ضلعی صدر میاں یحییٰ شاہ کا کا خیل سا بق ضلعی جنرل سیکر ٹری ملک غلام حضرت سا بق امیدوار پی کے12 سید افتحار علی شاہ فیض احمد پیر فضل اللہ تا ئب اور آفتاب خٹک نے بھی خطاب کیا لیا قت شباب نے کہا کہ پا کستان پیپلز پار ٹی ک حکو مت نے آصف علی زرداری کی قیا دت میں سی پیک اقتصادی رہداری منصو بہ گوادر پورٹ پاک ایران گیس پا ئپ منصو بہ 1973آئین کی اصل شکل میں بحا لی اور اٹھا رویں تر میم کے زر یعے صو بوں میں وسا ئل کی منصفا نہ تقسیم جیسے اہم منصو بے مکمل کی ملک میں خوا تین کی آبادی 51 فیصد ہے شہید بے نظیر بھٹو کے ویژن کے مطا بق خوا تین کو ایکم سپورٹ پروگرام کے زر یعے اپنی پا ؤں پر کھڑا کیا جارہا ہے پی پی پی جب بھی اقتدار میں آئی انہوں نے عوامی فلا حی منصو بے شروع کی عوام کو روزگار فر اہم کیا اور جب بھی نواز شریف وزیر اعظم بنے انہوں نے عوام کو بے روگاری اور مہنگا ئی سے دو چار کیا آج ملک میں جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی مر ہون منت ہے پی پی پی کی جڑیں عوام کے دلوں میں ہیں عوامی پار ٹی ہو نے کی نا تے آج بھی عوام کی نظریں پی پی پی پر لگی ہیں آنے والے انتحا بات میں پی پی پی کلین سویپ کر یگی شہید ذوالفقا ر علی بھٹو نے 1971 میں ہندوساتن سے95ہزار فوج کو مذاکرات کے زر یعے بغیر جنگی جرا ئم مقد مہ چلا ئیں بغیر با عزت وطن واپس لا ئیں ہندوستان سے5ہزار مر بع زمین واپس لیا احتساب کمیشن بر ائے نام کو چکا ہے میرے حلقے سے کا مرس کا لج ما نکی شریف منتقل کیا گرلز ڈگری کالج کو خویشکی سے منتقل کیا خو یشکی سے چارسدہ تک ڈبل روڈ منظور کیا وزیر اعلیٰ نے روڈ کو سنگل کر کے با قی روڈ کو اپنے حلقے منتقل کیا نو شہرہ میں میرٹ کی دحجیاں اٹھا ئی جا رہی ہے در یا کا بل کے کناروں پر پشتوں کی تعمیر میں پیسوں کی بندر بانٹ جاری ہیں آنے والے انتحا بات میں تحریک انصاف کا بستر گول کر ینگے اس موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سا لگرہ کا کیک کا ٹا گیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -