ڈیرہ میں جعلی کارڈ رکھنے پر باجوڑ کا رہائشی گرفتار

ڈیرہ میں جعلی کارڈ رکھنے پر باجوڑ کا رہائشی گرفتار

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)کینٹ پولیس نے بلوچ مانیئر پر مختلف اداروں کے جعلی کارڈ رکھنے والے باجوڑ ایجنسی کے رہائشی کو گرفتار کرلیا ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کینٹ محمد نواز نے تھانہ کینٹ میں 419-420/170-171ppcکے تحت رپورٹ درج کی ہے کہ بلوچ ماینئر پر یوسف ولد مطب باجوڑی سکنہ باجوڑ ایجنسی سے دوران تلاشی مختلف اداروں کے جعلی کارڈ برآمدہوئے ہیں ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -