وانا روڈ پرٹرک کی ٹکر سے 1 جاں بحق ،1 زخمی

وانا روڈ پرٹرک کی ٹکر سے 1 جاں بحق ،1 زخمی

  

ٹانک ( نمائندہ خصوصی)وانا روڈ پر فقیرنی کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، ایک جاں بحق ایک زخمی ۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈبرہ سے ٹانک انے والے ٹرک کی زد میں اکر فقیرنی کے قریب ڈبرہ کے رہائشی موٹرسائیکل سوار عمر گل زخمی جبکہ زاہدین محسود موقع پر جاں بحق ہوگئے زخمی عمر گل کو طبعی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال ٹانک منتقل کردیا گیا جاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -