کبھی جھوٹ ، منافقت اور کرپشن کی سیاست نہیں کی ‘ رضا حیات ہراج، غلام جعفر سرگانہ

کبھی جھوٹ ، منافقت اور کرپشن کی سیاست نہیں کی ‘ رضا حیات ہراج، غلام جعفر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستا ن)جھوٹ منافقت او ر کرپشن کی سیاست سے مسائل پیدا ہوتے ہیں ہمارا دامن صاف ہے علاقے میں ہمارے کئے ہوئے ترقیاتی کام منہ بولتا ثبوت ہیں (بقیہ نمبر32صفحہ12پر )
سردار پور محمدآج بھی خوشحالی کے دوروازے کھلے ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار بیرسٹر رضا حیات ہراج ایم این اے ،حاجی غلام جعفر سرگانہ ایم پی اے نے سردار پور میں صحافیوں اور معززین سے کیا اور کہاکہ سردار گروپ نے کبھی بھی جھوٹ منافقت اور کرپشن کی سیاست نہیں کی ہمارے دور اقتدار میں ترقیاتی کام ہی ہماری پہچان ہے اس موقع پر مقامی ایم پی اے مہر اکبر حیات ہراج ،محمدندیم سیال، مہر نور سیال ڈی ایس پی ،محمد یسین سیال ،محمدسلیم سیال ،آصف وقار ڈوگر، آصف سمیع سیال ،محمدسلیم بھٹی، محمدنوید سیال ،محمدحسین سیال ،محمدکیف بھٹی سمیت دیگر اہلیان علاقہ موجود تھے اس موقع پر نومنتخب ضلع کونسل چیئرمین انجینئر مہر محمدرضا سرگانہ کو مبارکباد پیش کی۔
رضا ہراج