عوامی مسائل کا حل منتخب نمائندوں کا مشن ہونا چاہیے‘ گورنر رجوانہ

عوامی مسائل کا حل منتخب نمائندوں کا مشن ہونا چاہیے‘ گورنر رجوانہ

  

ملتان (خبر نگار) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے کہا ہے کہ عوا م کے مسا ئل حل کر نا اور سہو لیات کی فرا ہمی منتخب عوامی نما ئندوں کا مشن ہو نا چا ہیے ۔انسانیت کی خد مت بھی عبا د ت کا در جہ رکھتی ہے ہمیں اپنی تما م تر تو انا ئیاں اور صلا حیتیں بر وئے کا ر لاتے ہوئے لوگوں کی مشکلا ت کوحل کر نا ہوگا ۔اللہ تعالی نے ہمیں جو ذ مہ داریاں سونپی ہیں انہیں محنت ،لگن اور خلو ص دل ادا کر نا ہے ۔انہو ں نے (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

ان خیا لا ت کا اظہا ر سر کٹ ہا ؤس ملتا ن میں ملا قا ت کیلئے آ نے والے نو منتخب مےئر ملتا ن چو ہد ری نوید الحق آ را ئیں ،ڈپٹی مےئر ملتا ن منور احسا ن قر یشی ، ممبر صو با ئی اسمبلی احسا ن الدین قر یشی ،سابق ایم این اے شیخ طا رق رشید ، سابق صو با ئی وزیر چو ہدر ی عبدالوحید آ را ئیں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ نے چو ہد ری نوید الحق آ را ئیں کو مےئر ملتا ن اور منور احسا ن قریشی کو ڈ پٹی مےئر ملتان منتخب ہو نے پر مبا رکبا د بھی دی ۔اس موقع پر ملک اعجا ز رجوا نہ ، ملک نا ظر آ را ئیں ،ملک انو ر ،ملک عامر بپی،اعجاز فخر ،اشرف سروہا،حفیظ جوئیہ ، فیا ض خا ن بھی موجود تھے ۔گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے مزید کہا کہ بلدیا تی نمائندوں کی اولین ذ مہ داری ہے کہ وہ شہر میں صفا ئی کی صو رتحا ل کو بہتر کر یں ۔وہ اپنی نگرا نی میں صفا ئی کے عمل کو اپنے علا قے میں بہتر بنا ئیں اور اپنے حلقے کے مسائل حل کر نے کیلئے تما م کا وشیں بر وئے کا ر لا ئے تا کہ عوام تک بد یا تی نظا م کے حقیقی ثمرا ت پہنچیں۔بعدا زا ں گورنر پنجا ب سے جسٹس اینڈ پیس کمیشن کے نمائند ے ہا ئی سینٹ پیٹر نے ملا قا ت کی اور بھٹہ مزدروں کے مسائل کے حوا لے سے آ گا ہ کیا جس پر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے کہا کہ حکو مت پنجا ب نے بھٹہ مزدروں کے فلا ح وبہبو دکیلئے کئی منصو بے شروع کئے ہو ئے ہیں ۔بھٹہ مزدروں کے بچوں کو تعلیمی وظا ئف کے ساتھ تعلیمی سہولیا ت بھی فرا ہم کی جا رہی ہیں ۔بھٹہ مزدروں کے حالا ت کو بہتر کر نے کیلئے مزید اقد ما ت کئے جائیں گے ۔گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجو انہ سے ملک رنگ علی ،ملک بلا ل ،ملک نا سک نے بھی ملا قا ت کی ۔ دریں اثناء گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے مئیرملتان چوہدری نویدالحق آرائیں اور انکے بڑے بھائی سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبدالوحید آرائیں کی ملاقات ہوئی ،ملاقات میں گورنر نے انہیں مئیر ملتان منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس موقعہ پر میئر ملتان نویدالحق آرائیں نے گورنر پنجاب کو شہر کے مسائل اور انکے تدارک بارے اپنی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔گورنر نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے اہل ملتان کے لیے آپ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے امید ہے آپ اپنی صلاحیتوں سے انتظامی معاملات کو بخوبی سرانجام دیں گے۔ جواب میں میئر ملتان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے بلدیاتی نظام کے ذریعے اقتدار کو عوامی سطح پر پہنچانے کا اپنا وعدہ پورا کیا ہے اور عنقریب اہلیان ملتان شہر میں صفائی ستھرائی اور دیگر معاملات کے حوالے سے بہت بڑی اور مثبت تبدیلی دیکھیں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -