میٹرو روٹ پر شفاف انداز میں شجرکاری پودے معیاری اور مناسب لگائے گئے ہیں،ترجمان پی ایچ اے

میٹرو روٹ پر شفاف انداز میں شجرکاری پودے معیاری اور مناسب لگائے گئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (پ ر )پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان کے تر جما ن نے میٹر و روٹ کی بیو ٹیفیکیشن اورپو دوں کے معیا ر اور سا ئز کے حو ا لے (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹ پر شجر کا ری شفا ف اندازمیں کی گئی ہے۔ پو د ے معیا ری اور منا سب لگا ئے گئے ہیں۔جو ما حو ل دوست اور ملتا ن کے مو سم سے مطا بقت رکھتے ہیں۔ پو دو ں کے سا ئز کے حو الے سے تر جما ن نے کہا کہ پودوں کے سائز اور اونچائی با لکل درست ہے۔روٹ پر پودوں کی کٹا ئی اور صفا ئی کی جا رہی ہے ۔جس سے پودوں کے سائز میں فرق آتارہتا ہے۔ترجمان نے مزید کہا ہے کہ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے میٹرو روٹ کا دورہ کیا اور جن کے ہمرا ہ پی ایچ اے کے تمام ہارٹیکلچرسٹ اور انجینئرز بھی موجود تھے۔ٹیم نے پی ایچ اے کی کارگردگی پر تسلی کا اظہا رکیا ہے۔