گورنر رفیق رجوانہ کے بھانجے الیاس رجوانہ کی رسم چہلم آج شاہی مسجد عید گاہ میں ادا کی جائیگی

گورنر رفیق رجوانہ کے بھانجے الیاس رجوانہ کی رسم چہلم آج شاہی مسجد عید گاہ میں ...

  

ملتان (خبر نگار) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے جواں سال بھانجے ملک محمد الیاس رجوانہ کی رسم چہلم آج بروز ہفتہ بتاریخ 7 جنوری 2017ء دوپہر 2 سے 4 بجے تک شاہی مسجد(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

عید گاہ خانیوال روڈ ملتان میں ہو گی ۔ دُعا4 بجے کرائی جائے گی۔ گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے دوست و احباب سے شرکت کی درخواست کی ہے تاکہ مرحوم محمد الیاس رجوانہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے اجتماعی دُعا کی جائے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -