پنجاب کی بالادستی ،استحکام پاکستان کیلئے خطرہ ہے، غلام فریدکوریجہ

پنجاب کی بالادستی ،استحکام پاکستان کیلئے خطرہ ہے، غلام فریدکوریجہ

  

مٹھن کوٹ(نا مہ نگار) سرا ئیکستا ن قومی اتحا دکے زیر اہتما م 15ویں سرا ئیکی نیشنل کا نفر نس عرس فر ید ؒ پرمنعقد ہو ئی جس کی صدارت ایس کیو آئی کے سر براہ و چیئر مین تحر یک فر ید ؒ پا کستا ن و خا نوادہ فر ید ؒ خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ نے کی مہما ن خصو صی سا بق سنیٹر بلا چ قو م پر ست رہنما عبد الحیے بلوچ اور (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

خوا جہ معین الد ین محبوب کو ر یجہ سجا دہ نشین در بار فر ید ؒ ،پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف خوا جہ محمد عا مر فر ید کو ر یجہ ،ظہور دھر یجہ سرا ئیکستان قومی کو نسل ،سند ھ تر قی پسند پا رٹی کے مر کزی وائس چیئر مین عبدالفتح اور را نا فرا ز نون ، مہندی السن شا ہ ، عا بدہ بخاری ،جا م ذوالفقار ،سید عا شق رسول شا ہ تھے اس کا نفر نس سے خطا ب کور تے ہو ئے ایس کیو آئی کے سر برا ہ و خانوادہ فر ید ؒ خوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ نے خطا ب کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کے استحکا م کیلئے سب سے بڑ ا خطرہ پنجا ب کی بالادستی ہے سند ھی ،بلو چ ، پشتو ن ، اور سرا ئیکیو ں پر لا ہور برا نڈ بیورو کر یسی کے زریعے مظالم ڈھا ئے جا رہے ہیں سرا ئیکیو ں کے تھل چولستا ن ، دھندی اسٹیٹ ،کے قیمتی رقبے اور سی پیک نہیں سرا ئیکی وسیب کو محروم رکھا گیا ہے متوزا ن جمہوری پاکستان کا قیا م بے حد ضروری ہے۔کا نفر نس سے سید عا شق رسو ل شا ہ ،جا م ذولفقار گسورہ ، غلا م شبیر فر ید ی ،عبد الحیے چا نڈ یہ محمد اسحاق سیال ،اللہ نواز سر گا نی ،عبداللہ نظامی ،محمد بخش برا ٹھا ،سید اسما عیل شا ہ ، قا ری خورشید ، سلیم جھنڈیا لوی ، خلیفی نز یر احمد ،منظور حسین جتو ئی ، ملک نواز ، جا وید کو ریجہ ،مہا ر مظہر و دیگر نے بھی خطا ب کیا اس کا نفر نس کے فرا ئض تسکین دھر یجہ نے ادا کئے اور خوا جہ عبدا لسلام سجا دہ نشین لا ڈن شر یف اور سید عر بی شا ہ نے خصو صی شر کت کی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -