نشتر گھاٹ پل پرپولیس کے ناکے،عرس فریدکے موقع پرلوٹ مار
را جن پور ( نا مہ نگار) رو حا نی بز رگ حضر ت خوا جہ غلا م فر ید ؒ کے سا لا نہ عرس مبا ر ک پر سیکورٹی کے انتہا ئی سخت انتظا مات تھے اور سڑ کو ں گلیو ں اور چو کو ں پر جگہ جگہ پو لیس کے نا کے لگا ئے گئے اور جس کی وجہ زا ئر ین کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا اور غر یب دو کا ندا ر بھی رو ز گا ر سے محرو م رہ گئے شد ید سر دی (بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
میں زا ئر ین نے عرس میں بھر پو ر شر کت کی اور ان کیلئے رہا ئش کا کو ئی انتظا م نہیں تھا ٹی ایم اے کی طر ف سے جو چلڈ ر ن پا رک میں کیمپ لگا ئے گئے پو لیس سیکورٹی زیا دہ ہو نے کی وجہ سے زیا دہ تر مختلف محکمو ں کے اہلکار اور ٹی ایم اے انتظامیہ خو د استعمال کر تے رہے زا ئر ین شد ید سر دی میں ٹھر ٹھرا تے رہ گئے سول ڈیفنس کی کا روا ئی بھی زیرو رہی آفتا ب اسٹیڈ یم میں لگا ئے گئے مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑیو ں کے سٹینڈ ٹی ایم اے اہلکا رو ں کی ملی بھگت سے زا ئر ین کو خو ب لو ٹتے رہے چا چڑا ں شر یف نشتر گھا ٹ پل پر پو لیس نے نا کے لگا کر کر پشن کے ریکا رڈ تو ڑ ڈا لے اور رہی سہی کسر جیب کتر و ں نے پو ری کر دی ۔