سرکاری ملازمین کی حاضری کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے اقدامات کرنیکی ہدایت

سرکاری ملازمین کی حاضری کمپیوٹرائزڈ کرنے کیلئے اقدامات کرنیکی ہدایت

  

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) حکومت پنجاب نے سرکاری دفاترمیں ملازمین کی حاضری کوکمپیوٹرائزڈکرنے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ذرائع(بقیہ نمبر62صفحہ12پر )

کے مطابق حکومت نے سرکاری دفاترمیں افسران اپنے عملہ کی مبینہ ملی بھگت سے حاضری وغیرہ لگاکرغائب ہوجاتے ہیں اوراکثرسرکاری ملازمین پرائیویٹ نوکریاں بھی کرتے ہیں جس پرحکومت نے نوٹس لیتے ہوئے افسران وملازمین کی کمپیوٹرائزڈحاضری یقینی بنانے کے لیے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے ضلعی افسران کواحکامات جاری کردئیے ہیں جنہوں نے حکومتی احکامات پرعملدرآمدشروع کردیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -