ملتان ونواح میں دھند کاسلسلہ دوبارہ شروع

ملتان ونواح میں دھند کاسلسلہ دوبارہ شروع

  

ملتان( خبرنگار)ملتان اور گردونواح میں دوبارہ شدید دھند کا سلسلہ شروع ہوگیا جمعہ کے روز بھی علی الصبح شدید دھند چھائی رہی اور(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

حد نگاہ صفر ہوکررہ گئی ملتان میں صبح 5بجے سے 7بجے تک حد نگاہ 30میٹر تک ریکارڈ کی گئی جس سے معمولات زندگی اورٹریفک کانظام متاثر ہوا مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورگردونواح میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے ، سرد ہواؤں کے چلنے کے ساتھ دھند بھی چائے رہنے کا امکان ہے ملتان میں گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 10.7ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -