قاضی حسین احمد کی چوتھی برسی دینی وملی خدمات کو خراج تحسین

قاضی حسین احمد کی چوتھی برسی دینی وملی خدمات کو خراج تحسین

  

ملتان (سٹی رپورٹر)سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد ؒ کی چوتھی برسی گذشتہ روز منائی گئی اس سلسلے میں جماعت اسلامی (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

کے زیر اہتمام ملک بھر میں تعزیتی ریفرنسز/سیمینارز کا انعقادکیا گیا جس میں سماجی سیاسی رہنماؤں نے کثیرتعداد میں شرکت کی اور۔قاضی حسین احمد ؒ کی دینی و ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -