دفاتر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کاعمل تیزکرنیکاحکم

دفاتر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کاعمل تیزکرنیکاحکم

  

رحیم یارخان(بیورونیوز)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں اورپولیس افسران کوہدایت کی ہے(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

کہ وہ اپنے اضلاع کے تمام سرکاری دفاتروں میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب فوری یقینی بنائیں اورسی سی ٹی وی کیمروں بارے رپورٹس بھجوائیں ذرائع کے مطابق حکومت نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظرسی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کاعمل جلدمکمل کرنے کی ہدایت کی ہے حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے متعلقہ تمام حکام کوآگاہ کردیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -