تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی

تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی

  

ملتان(وقائع نگار)ہیڈ محمد والا کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر،حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہونے پر (بقیہ نمبر71صفحہ12پر )

طبی امداد دینے کے بعد فوراً نشتر ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کرادیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق زخمیوں کی حالت فی الحال خطرے میں بتائی جارہی ہے ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کے ناموں کی تصدیق نہ ہوسکی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -