تھانہ کینٹ کے علاقہ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

تھانہ کینٹ کے علاقہ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  

ملتان (وقائع نگار)تھانہ کینٹ کے علاقے سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کو پولیس نے ضروری قانونی کارروائی کے بعد نشتر ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوادی ہے اورریٹ روزنامچہ درج کردی ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -