ججز کارکردگی مزید بہتر بناتے ہوئے لوگوں کو بروقت انصاف فراہم کریں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان کی ہدایت

ججز کارکردگی مزید بہتر بناتے ہوئے لوگوں کو بروقت انصاف فراہم کریں ڈسٹرکٹ ...

  

ملتان ( نمائندہ خصوصی )ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ملتان بہادرعلی خان نے جوڈیشل پالیسی کے تحت بروقت انصاف فراہم کرنے اورکاکردگی کو مزیدبہتربنانے کی ہدایت کی ہے۔یہ ہدایت فاضل سیشن جج نے گزشتہ روز ضلع بھر کیجوڈیشل آفیسرز (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

کے ضلع کچہری ملتان میں منعقدہ اجلاس میں جاری کی ہے۔اس ضمن میں ملتان ،شجاعباداورجلالپورپیروالہ میں تعینات ججز کا اجلاس منعقد ہواجس میں کارکردگی رپورٹس پیش کی گئیں اوردرپیش مسائل کو بھی زیربحث لایاگیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -