بلدیاتی اداروں کے چیف آفیسرز کا لاہور میں طلب کردہ اجلاس پنجاب انتظامیہ کی مصروفیت کے باعث ملتوی
ملتان ( خبر نگار ) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب کی جانب سے ٹی ایم ایز کے ملازمین کی تعیناتی کے حوالے (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
سے حتمی لائحہ عمل کیلئے پنجاب بھر کے ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر کا لاہور میں اجلاس طلب کیا گیا تھا لیکن سیکرٹری اور ڈی جی لوکل گورنمنٹ اور پنجاب انتظامیہ کی مصروفیت کے باعث اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا۔
اجلاس ملتوی