میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کا سابق ٹاؤنز کے آڈٹ کا شیڈول تبدیل کروانے پر غور

میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کا سابق ٹاؤنز کے آڈٹ کا شیڈول تبدیل کروانے پر غور

  

ملتان ( خبر نگار ) میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے سابق ٹاونز کا آڈٹ شیڈول تبدیل کروانے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے اور (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )ریجنل ڈائریکٹوریٹ ڈسٹرکٹ آڈٹ سے 1ماہ کا وقت مانگنے کا فیصلہ کیا جارہا ے بتایا گیا ہے کہ نئے بلدیاتی سیٹ اپ کے بعد میونسپل کارپوریشن ملتان انتظامیہ ابھی دفاتر اور ریکارڈ کی ایڈجسٹمنٹ کے مراحل میں ہے جبکہ دوسری طرف ریجنل ڈائریکٹوریٹ ڈسٹرکٹ آڈٹ ملتان نے ضلع ملتان سمیت ریجن بھر کی سابق 20ٹی ایم ایز کا 5جنوری 2017سے آڈٹ کا شیڈول جاری کر رکھا ہے اور بیشتر آڈٹ ٹیموں نے آڈٹ کے سلسلے میں دفاتر اور ریکارڈ کی فراہمی کیلئے رابطے بھی شروع کردیئے گئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -