سینئر صحافی ریحان برنی وفات پا گئے‘ نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

سینئر صحافی ریحان برنی وفات پا گئے‘ نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹی رپورٹر) سینئر صحافی محمد ریحان برنی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے نماز جنازہ گذشتہ روز ابدالی مسجد میں ادا کی گئی (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
جس میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی اور صحافتی رہنماؤں کی کثیر تعداد نے شرکت کیجن میں روزنامہ پاکستان نے کثیر تعداد میں شرکت کی جن میں روزنامہ پاکستان کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر شوکت اشفاق، سینئر صحافی عبدالجبار مفتی، سی پی او ملتان احسن یونس، سید اطہر بخاری، شاداب انور، عاصم تنویر ، شہزاد انور سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔