غیر ملکی کپڑے سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا

غیر ملکی کپڑے سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا

  

ملتان(جنرل رپورٹر)کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن(آئی اینڈ آئی)صادق آباد یونٹ نے غیر ملکی کپڑا سے بھرا کنٹینر پکڑ لیا ۔پکڑے گئے کنٹینر میں کروڑوں روپے مالیت (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

کا امپورٹڈ کپڑا تھا ‘کسٹم ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پکڑے گئے کمپیوٹر پارٹس والے کنٹینر اور اسی کپڑا والے کنٹینر کو ملتان بھجوادیا گیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -