سنی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

سنی ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

  

ملتان (سٹی رپورٹر)سنی ایکشن کیمٹی ملتان کے زیر اہتمام 340لاپتہ کارکنان ذمہ داران کی بازیابی کیلئے پرانا شجاع آباد رروڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اورکارکنوں کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سنی ایکشن کمیٹی کے رہنما مولانا قاسم فاروقی نے کہا کہ مولانا (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

معاویہ اعظم ،مفتی نجیب اللہ فاروقی اور مولانا عبدلاکبیر شاکر سمیت اہلسنت کے 340 سے زائد کارکنان و ذمہ داران 10 ماہ سے لاپتہ ہیں ، اگر ہمارے کسی کارکن پر الزام ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے لاپتہ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -