گاڑیوں اور دیگر اثاثہ جات کی فراہم کردہ فہرست میں ابہام ہے‘ میئر ملتان

گاڑیوں اور دیگر اثاثہ جات کی فراہم کردہ فہرست میں ابہام ہے‘ میئر ملتان

  

ملتان ( خبر نگار )مئیر ملتان نوید الحق آرائیں نے کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشن (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

کی جانب سے انہیں گاڑیوں اوردیگر اثاثہ جات کی جوفہرست فراہم کی گئی تھی اس میں ابہام پایا جاتا ہے ،دی گئی فہرست میں صرف گاڑیوں کی تعداد ظاہر کی گئی ہے انکے ماڈل ، نمبرز اوردیگر تفصیلات بھی نہیں دی گئیں۔ ضلع کونسل کے تیز طرار عملے کی جانب سے گاڑیوں اور دیگر سامان پر قبضہ کیا گیا ہے۔تاکہ من پسند افسران میں گاڑیوں اور دیگر سامان کی تقسیم کی جاسکے۔فہرست کے مطابق سترہ گاڑیوں اور دفاتر کا فرنیچر موجود ہے جسکی وصولی کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔میٹنگ کے بعد مزید دس گاڑیاں بھی حوالے کیا جاناباقی ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -