چوک سرور شہید،قطری شہزدوں کا غیرقانونی شکار،فصلیں اجاڑ دیں

چوک سرور شہید،قطری شہزدوں کا غیرقانونی شکار،فصلیں اجاڑ دیں

  

چوک سرور شہید(سپیشل رپورٹر) چوک سرور شہید کے نواحی علاقوں موضع وانڈر غربی کے رہائشی محمد رفیق ،زاور حسین ،محمد ایوب مٹھو ،محمد ظفر اور جاوید منظور ودیگر نے شدید احتجا ج کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ قطری شہزادوں نے موضع پرہاڑ منڈا شرقی ،موضع پرہاڑ منڈا غربی ،رنگ پور ،خدائی اڈا کھڑ(بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

کن ،جھوک وزیر علی پر تلور کا غیر قانونی شکار کرتے ہوئے فصلات اجاڑ دیں محکمہ وائلڈ لائف کے اعلیٰ افسران نے لاکھوں روپے رشوت لے کر دبئی کے شہزادوں کی الاٹمنٹ والے ایریا میں غیر قانونی طور پر شکار کرایا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -