تشدد کا شکار کمسن بچی طیبہ کا چوتھا دعویدار والدبھی سامنے آگیا

تشدد کا شکار کمسن بچی طیبہ کا چوتھا دعویدار والدبھی سامنے آگیا

  

بورے والا(آئی این پی)بورے والا کا محنت کش ظہیر کمسن طیبہ کے والد ہونے کا چوتھا دعویدار سامنے آگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو کمسن طیبہ کے والد ہونے کا چوتھا دعویدار بھی سامنے آگیا ۔ محنت کش ظہیر نے طیبہ کو اپنی بیٹی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صغریٰ نامی خاتون بچی کو گھریلو کام کے لئے فیصل آباد لے گئی تھی ۔ محمد ظہیر بورے والا کے نواحی گاؤں 407ای بی کا رہائشی ہے ۔

طیبہ

مزید :

ملتان صفحہ اول -