وزیراعلیٰ کا لودھراں میں ٹرین اور رکشاؤں میں تصادم پر 5 طلبا کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

وزیراعلیٰ کا لودھراں میں ٹرین اور رکشاؤں میں تصادم پر 5 طلبا کے جاں بحق ہونے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لودھراں کے قریب جلال پور روڈ پر ٹرین اور رکشاؤں میں تصادم کے باعث 5طلبا کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے افسوسناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والے طلباء کے لواحقین سے دلی ہمددی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے اوروزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے طلباء کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید :

ملتان صفحہ اول -