پشاور :سول کوارٹرز میں سلنڈر کا زوردار دھماکہ،5 افراد زخمی

پشاور :سول کوارٹرز میں سلنڈر کا زوردار دھماکہ،5 افراد زخمی
پشاور :سول کوارٹرز میں سلنڈر کا زوردار دھماکہ،5 افراد زخمی

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سول کوارٹرز میں سلنڈر دھماکہ ہونے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی سماءکے مطابق دھماکہ کے بعد گھر میں آگ لگ گئی اور آگ نے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ سے جھلسنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور کے سول کوارٹرز میں دھماکہ اس وقت ہوا جب گھر میں رکھے سلنڈر میں زوردار دھماکہ ہوگیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

مزید :

پشاور -