راﺅ انوار ایک مرتبہ پھر ایس ایس پی ملیر تعینات، جاوید اکبر ریاض کا تبادلہ

راﺅ انوار ایک مرتبہ پھر ایس ایس پی ملیر تعینات، جاوید اکبر ریاض کا تبادلہ
راﺅ انوار ایک مرتبہ پھر ایس ایس پی ملیر تعینات، جاوید اکبر ریاض کا تبادلہ

  

کراچی (آئی این پی) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تقرری کے منتظر راﺅ انوار احمد خاں کودوبارہ ایس ایس پی ملیر تعینات کردیاگیا،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ، جبکہ یہاں سے جاوید اکبر ریاض کا تبادلہ اے آئی جی فرانزک ڈویژن کردیا گیا، یہاں سید محمد عباس رضوی کاتبادلہ کرکے سی پی اورپورٹ کرنے ہدایت کی ہے۔

واضح رہے کہ ایس ایس پی ملیرراﺅانوار کو ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن خواجہ اظہار الحسن کوگرفتار کر نے پر وزیر اعلی سندھ کی ہدات پر 16ستمبر کو معطل کیا گیا تھا۔

مزید :

کراچی -