فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر لاپتہ ، گاڑی کورال چوک سے مل گئی

فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر لاپتہ ، گاڑی کورال چوک سے مل گئی
فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر لاپتہ ، گاڑی کورال چوک سے مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر اسلام آباد سے لاپتہ ہو گئے ہیں تاہم پولیس نے کورال چوک سے ان کی گاڑی تحویل میں لے لی ہے۔
جعلی عامل کی ساتھیوں کے ہمراہ شادی شدہ خاتون سے زیادتی
تفصیلات کے مطابق فاطمہ جناح یونیورسٹی کے پروفیسر سلمان حیدر اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ سے گزشتہ رات لاپتہ ہوئے تاہم آج ان کے موبائل فون نمبر سے ان کی اہلیہ کو ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں کہا گیا کہ کورال چوک سے ان کی گاڑی لے لی جائے۔

نکاح پر نکاح، دولہا کو25سال،دولہن،گواہان اور نکاح خواں کو 7,7سال قید کی سزا
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پروفیسر سلمان کی اہلیہ نے پولیس کو اطلاع دی جس نے کورال چوک سے ان کی گاڑی تحویل لے لی ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔