وزیراعلیٰ پنجاب کی 14 موبائل ہیلتھ یونٹس خریدنے کی منظوری، جنوبی پنجاب کے اضلاع میں صحت کی سہولتیں فراہم کریں گے: شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب کی 14 موبائل ہیلتھ یونٹس خریدنے کی منظوری، جنوبی پنجاب کے ...
وزیراعلیٰ پنجاب کی 14 موبائل ہیلتھ یونٹس خریدنے کی منظوری، جنوبی پنجاب کے اضلاع میں صحت کی سہولتیں فراہم کریں گے: شہباز شریف

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت جنوبی پنجاب میں صحت کی سہولتوں کی بہتری کے پروگرام پر عمل پیرا ہے۔

نکاح پر نکاح، دولہا کو25سال،دولہن،گواہان اور نکاح خواں کو 7,7سال قید کی سزا

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں صحت عامہ کی سہولتوں کی فراہمی کو بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اجلاس میں 14 موبائل ہیلتھ یونٹس خریدنے کی منظوری بھی دی۔

جعلی عامل کی ساتھیوں کے ہمراہ شادی شدہ خاتون سے زیادتی

اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب میں صحت کی سہولتوں میں بہتری کے پروگرام پر عمل پیرا ہیں۔ 14 موبائل ہیلتھ یونٹس سے جنوبی پنجاب کے اضلاع میں صحت کی سہولتیں فراہم کریں گے۔

مزید :

لاہور -