پاکستانیوں سے کھیل کے گر سیکھنے کیلئے اسلامی ملک ملائیشیاکی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

پاکستانیوں سے کھیل کے گر سیکھنے کیلئے اسلامی ملک ملائیشیاکی کرکٹ ٹیم لاہور ...
پاکستانیوں سے کھیل کے گر سیکھنے کیلئے اسلامی ملک ملائیشیاکی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانیوں سے کھیل کے گر سیکھنے کیلئے اسلامی ملک ملائیشیاکی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق اسلامی ملک ملائیشیاکی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی ہے،ملائیشین ٹیم پاکستان میں تربیت حاصل کرے گئی،مختلف مقامی ٹیموں سے پریکٹس میچ بھی کھیلے گی،ملائیشیا کی نومولود کرکٹ ٹیم 15دن پاکستان قیام کرے گی اور 5میچ کھیلے گی۔

سڈنی ٹیسٹ میں بھی قومی ٹیم کو 220 رنز سے شکست، آسٹریلیا نے پاکستان کو مسلسل چوتھی بار وائٹ واش کر دیا

مزید :

کھیل -