آصف زرداری کا کراچی کے کارڈیو ہسپتال کا دورہ،ڈاکٹر عاصم کی عیادت کی

آصف زرداری کا کراچی کے کارڈیو ہسپتال کا دورہ،ڈاکٹر عاصم کی عیادت کی
آصف زرداری کا کراچی کے کارڈیو ہسپتال کا دورہ،ڈاکٹر عاصم کی عیادت کی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے کارڈیو ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم حسین کی خیریت دریافت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے کراچی کے قومی ادارہ برائے قومی امراض قلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم کی عیادت کی ۔واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم کوکچھ روز قبل کارڈیو ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں منتقل کیا گیاتھا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ 4 جنوری کو بھی سابق صدر آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عاصم حسین کی عیادت کی تھی۔

مزید :

قومی -