اداکارہ ماریہ واسطی بنکاک میں چھٹیاں منانے میں مصروف

اداکارہ ماریہ واسطی بنکاک میں چھٹیاں منانے میں مصروف
 اداکارہ ماریہ واسطی بنکاک میں چھٹیاں منانے میں مصروف

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ماریہ واسطی ان دنوں بنکاک میں دوستوں کے ساتھ چھٹیاں منانے میں مصروف ہیں جہاں وہ چند روز مزید گزاریں گی۔ماریہ واسطی نے نیو ایئر نائٹ بھی بنکاک میں منائی جبکہ وہ مزید سیروتفریح میں مصروف ہیں۔سیرو تفریح کے ساتھ ساتھ ماریہ واسطی اپنی تصاویر فوری طور پر پوسٹ کرنا نہیں بھولتیں۔

مزید : کلچر