معاشرے میں رشتوں کا احترام ختم ہوتا جا رہا ہے،ذیشان جانو

معاشرے میں رشتوں کا احترام ختم ہوتا جا رہا ہے،ذیشان جانو
 معاشرے میں رشتوں کا احترام ختم ہوتا جا رہا ہے،ذیشان جانو

  


لاہور ( فلم رپورٹر)معروف کوریو گرافر ذیشان جانونے کہا ہے کہ کسی نے ٹھیک کہا ہے کہ عزت صرف رشتوں کی ہوتی ہے ماں ،بہن ،بیٹی اور بیوی کی لو گ عزت کرتے ہیں مگر عورت ذات کی نہیں ،ایسے خطرناک کے رجحان سے معاشرے میں انتشار پھیلتا ہے ۔ذیشان جانو نے کہا کہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے سے ہمیں تمام خواتین کو وہ درجہ دنا چاہیے جواپنی ماں ،بہن اور بیٹی کو دیتے ہیں ۔ چاہے وہ شوبز کی دنیا ہو یا عام زندگی جب ہم عورتوں کا احترام شروع کردیں گے تو معاشرے میں ایک مثبت بہتری آجائے گی۔

مزید : کلچر